راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہراکر ملک کی سیاست کو صاف ستھرا کرنا ہے۔ سماجوادی پارٹی(ایس پی)کے سلور جوبلی پروگرام
میں شامل ہونے آئے مسٹر یادو
نے کہا کہ جب سے مرکز میں بی جےپی اقتدار میں آئی ہے تب سے فرقہ واریت کو
بڑھاوامل رہاہے۔ بی جےپی کو ہراکر ملک میں بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔